چیچوکی ملیاں ریلوے اسٹیشن
Appearance
چیچوکی ملیاں ریلوے اسٹیشن Chichoki Mallian Railway Station | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
محل وقوع | چیچوکی ملیاں | ||||||||||
مالک | وزارت ريلوے | ||||||||||
لائن(لائنیں) | شاہدرہ باغ-سانگلہ ہل برانچ لائن | ||||||||||
دیگر معلومات | |||||||||||
اسٹیشن کوڈ | CCM | ||||||||||
خدمات | |||||||||||
| |||||||||||
چیچوکی ملیاں ریلوے اسٹیشن پاکستان میں واقع ہے۔ یہ اسٹیشن شاہدرہ، سانگلہ ہل برانچ لائن شیخوپورہ کے نواح میں شیخوپورہ ریلوے اسٹیشن اور قلعہ ستار شاہ کے درمیان شاہدرہ، سانگلہ ہل برانچ لائن پر واقع ہے۔
یہ ریلوے اسٹیشن ہیوی انڈسٹریز کی وجہ سے خاصی اہمیت کا حامل ہے ۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
بیرونی روابط[ترمیم]
- پاکستان ریلوے کی ویب گاہآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ pakrail.gov.pk (Error: unknown archive URL)